میرے پاس تم ھو

کہاں جوڑ پائیں گے ہم دھڑکنوں کوکہ دل کی طرح ہم بھی ٹوٹے ہوئے ہیںیہ مانا کہ تم سے خفا ہیں ذرا ہممگر زندگی سے بھی روٹھے ہوئے ہیںیہی ہم نے سیکھا ہے جرمِ وفا سےبچھڑ جائیے گا تو مر جائیے گا۔۔۔۔ میرے پاس تم ھو ۔۔۔ 1

سبق

وہ کتابوں میں درج تھا ہی نہیں جو پڑھایا سبق زمانے نے