مصروف زندگی میں تیری یاد کے سوا
آتا نہیں ھے کوئی میرا حال پوچھنے
Category: Judaii Shayari
-
وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے
جو خیال تھے نہ قیاس تھے وہی لوگ مجھ سے بِچھڑ گئے
جو محبتوں کی اساس تھے وہی لوگ مجھ سے بِچھڑ گئےجِنہیں مانتا ہی نہیں یہ دل وہی لوگ میرے ہیں ہمسفر
مجھے ہر طرح سے جو راس تھے وہی لوگ مجھ سے بِچھڑ گئےمجھے لمحہ بھر کی رفاقتوں کے سراب اور ستائیں گے
میری عمر بھر کی جو پیاس تھے وہی لوگ مجھ سے بِچھڑ گئےیہ خیال سارے ہیں عارضی یہ گُلاب سارے ہیں کاغذی
گُلِ آرزو کی جو باس تھے وہی لوگ مجھ سے بِچھڑ گئےجِنہیں کر سکا نہ قبول میں وہ شریکِ راہِ سفر ہُوئے
جو مِری طلب مِری آس تھے وہی لوگ مجھ سے بِچھڑ گئےمِری دھڑکنوں کے قریب تھے مِری چاہ تھے مِرا خواب تھے
جو روز و شب مِرے پاس تھے وہی لوگ مجھ سے بِچھڑ گئے -
Sitaray jo chamakte hain…
Sitaray jo chamakte hain…
kisi ki chashm-e-hairan mein
mulaqatain jo hoti hain..???
jamal-e-abr-o-baran mai..
ye na-aabad waqton mai..
dil-e-nashaad mai hongi..
Mohabbat ab nahi hogi..
Ye kuch din baad mai hogi..
Guzer jayenge jab ye din..
YE UNKI YAAD MAI HOGI…